مجھے امید ہے عمران خان عید سے پہلے رہا ہوں گے، چیئرمین تحریک انصاف
"عمران خان کی رہائی عید سے پہلے متوقع، بیرسٹر گوہر"
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ مجھے امید ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان عید سے پہلے رہا ہوں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئےورکرز کے سوالات اٹھانا ٹھیک ہے۔ ، ورکرز کے جذبات کی قدر کرتے ہیں اپنے جذبات قابو میں رکھیں ،۔ ہم کوشش کر رہےہیں اللہ تعالیٰ سے امید ہے۔بیرسٹر گوہر نے کہا کہ کوئی بھی یہ تصور نہیں کرسکتا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے2 سال جیل میں کیوں گزارے۔ ، بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں ، ہم نےدھرنے اور احتجاج بھی کیےاسمبلی میں بھی بات کر رہے ہیں۔ چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ عمران خان اللہ کی عبادت کرتےہیں اللہ سے مدد مانگتے ہیں۔ ، ہر مشکل میں اللہ سے مدد مانگتے ہیں اللہ راستہ نکالے گا، ۔ مجھے امید ہے بانی پی ٹی آئی عید سے پہلے رہا ہوں گے ، مجھے امید ہے کیس فکس ہو جائے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
latest news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Magazine News
Multan Urdu News
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
abc news
بانی پی ٹی آئی عمران خان
چیئرمین تحریک انصاف
بانی پی ٹی آئی کی رہائی
بیرسٹر گوہر علی خان
اسمبلی
، چیئرمین تحریک انصاف
تبصرے
Please keep the discussion respectful.