ایٹمی دھماکے پرامن اور محفوظ پاکستان کی ضمانت ہیں، مریم نواز
مریم نواز کا قوم سے خطاب: ایٹمی دھماکے پرامن پاکستان کی علامت
ایٹمی دھماکے پرامن اور محفوظ پاکستان کی ضمانت ہیں، مریم نواز لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ایٹمی دھماکے پرامن اور محفوظ پاکستان کی ضمانت ہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے یوم تکبیر پر پاکستانی قوم اورامت مسلمہ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ 27سال گزر گئے مگر آج پاکستانی قوم کا سر فخر سے بلند ہے اور سربلند رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ دشمن پاکستان کی سرزمین کی طرف میلی نظر سے دیکھنے کی جرات نہیں کرسکتا،۔ پاکستان کا ایٹمی قوت بننا پوری امت مسلمہ کا فخر ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ دشمن کو جب بھی منہ توڑ جواب ملا۔ ، پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت تھی، ایٹمی دھماکے پرامن اور محفوظ پاکستان کی ضمانت ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
breaking news
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.