مودی ہمارے طرف گولی چلائے گا تو ہم غوری چلائیں گے: حافظ نعیم
حافظ نعیم: مودی کو غوری سے جواب دیں گے، یوم تکبیر پر سخت موقف
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ مودی ہمارے طرف گولی چلائے گا تو ہم غوری چلائیں گے۔ یوم تکبیر کے موقع پر ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر دعائیہ تقریب سے خطاب میں حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ بھارت نے بین الاقوامی قانون کی دھجیاں اڑاتے ہوئے ایٹمی دھماکے کئے تھے۔ ، پاکستان کی حکومت فیصلہ کرنے میں مشکل میں تھی، قاضی حسین احمد نے ایٹمی دھماکے کرنے کیلئے ملک بھر میں تحریک چلائی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کا ایٹمی پروگرام دنیا میں سر اٹھا کر چلنے کیلئے ہے، ۔ ڈاکٹر عبد القدیر نے اپنے ساتھیوں سے مل کر پاکستان کو ایٹمی طاقت بنایا، پوری قوم نے معیشت کو کمپرومائز کر کے ملک کو ایٹمی طاقت بنایا۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت نے یوم تکبیر کے اشتہارات پر اپنی بھتیجی سمیت خاندان والوں کی تصاویر لگائیں مگر ڈاکٹر عبدالقدیر کی تصویر نہیں لگائی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
حافظ نعیم الرحمان
امیر جماعت اسلامی
حافظ نعیم
یوم تکبیر کے موقع پر ڈاکٹر عبدالقدیر خان
ڈاکٹر عبدالقدیر خان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.