مودی کو سیاسی موت نظر آرہی ہے، وہ صدمے میں ہیں کہ ان کیساتھ کیا ہوا ہے: خواجہ آصف
خواجہ آصف نے مودی کی گالیوں پر بھرپور جواب دیا
وزیردفاع خواجہ آصف نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ مودی بالآخر اپنی اوقات پر آگئے ہیں۔ نریندر مودی نے گجرات میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان کو دہشتگردی سے نجات دلانے کے لیے پاکستان کے عوام کو آگے آنا ہوگا۔ ، سُکھ کی زندگی جیئیں، روٹی کھائیں، ورنہ میری گولی تو ہے ہی۔ اس بیان پر پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے مودی کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ مودی بالآخر اپنی اوقات پر آگئے ہیں۔ ، بد قسمتی سے ان کےجیسے لوگ اقتدار میں آکر اپنے ملک سمیت پوری دنیا کا امن خراب کرتے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
epaper today
city news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
خواجہ آصف
مودی
وزیردفاع خواجہ آصف
تبصرے
Please keep the discussion respectful.