فی الحال بجلی کا ریٹ اتنا ہی رہنے کا امکان ہے، چیئرمین نیپرا
نیپرا چیئرمین کا بیان: بجلی کے نرخوں میں فی الحال کوئی بڑی تبدیلی متوقع نہیں
فی الحال بجلی کا ریٹ اتنا ہی رہنے کا امکان ہے، چیئرمین نیپرا نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کے چیئرمین نے کہا ہےکہ فی الحال بجلی کا ریٹ اتنا ہی رہنے کا امکان ہے۔ چیئرمین محمد ادریس کی زیر صدارت قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی پاور کے ہونے والے اجلاس میں بجلی ٹیرف اور ڈسکوز کی کارکردگی پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے رانا محمد حیات نےکہا کہ کیا آئندہ مالی سال بجلی ٹیرف میں مزید کمی ہو گی،صنعتی شعبے کو 30 فیصد ریلیف دیا گیا ہے۔ ،زرعی شعبے کو کوئی ریلیف نہیں دیا گیا؟جس پرچیئرمین نیپرا نے کہا فی الحال بجلی کا ریٹ اتنا ہی رہنے کا امکان ہے۔ سیکرٹری پاورڈویژن نے کہا صنعتی شعبےکوریلیف کراس سبسڈی ختم کرنےکےباعث حاصل ہوا،بجلی شعبے کیلئے جامع منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
city news
Pakistan news
Pakistan
breaking news
news bulletin
headlines
بیٹھک نیوز
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی
چیئرمین نیپرا
رانا محمد حیات
سیکرٹری پاورڈویژن
بجلی ٹیرف میں مزید کمی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.