وزارت ریلوے نے ریکارڈ 17 ہزار سے زائد اسامیاں ختم کر دیں
ریکارڈ فیصلہ: ریلوے کی 17 ہزار اسامیاں ختم
وزارت ریلوے نے ریکارڈ 17 ہزار سے زائد اسامیاں ختم کر دیں اسلام آ باد: رائٹ سائزنگ پالیسی کے تحت وزارت ریلوے نے مختلف شعبوں کی 17017 اسامیاں ختم (Abolish) کردیں۔حک ومت کی رائٹ سائزنگ پالیسی کے تحت کسی بھی وزارت کی جانب سے ختم کی گئی۔ اسامیوں کی یہ سب سے بڑی تعداد ہے۔وزارت ریلوے نے شعبہ میکینکل کی 6818، الیکٹریکل کی 1205، انفراسٹرکچر (سول) کی 3295، سگنل کی 504، کمرشل کی 1967، نان آپریشنل کی 1359 اور ایڈمنسٹریشن کی 1923 آسامیاں ختم کر دی ہیں۔ وزات ریلوے نے حال ہی میں ایم مراسلہ کے ذریعے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو اس فیصلہ سے آگاہ کیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
رائٹ سائزنگ
وزارت ریلوے
مختلف شعبوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.