پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کا اضافہ، بھارتی حربے ناکام
پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کا اضافہ، چین اور مغربی ممالک پیش پیش
پاکستان کی معیشت پر بھارتی حملے بے اثر، غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ مختلف ممالک کی جانب سے پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری بڑھ گئی۔ ، ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ معرکہ حق کی کامیابی کے بعد پاکستان کی معیشت پر بھارتی حملے بے اثر ہوگئے ہیں، ۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں مجموعی طور پر بہتری آئی ہے۔ چین کی جانب سے توانائی، انفرااسٹرکچر، ٹرانسپورٹ اور صنعتی شعبوں میں ایک ارب 2 کروڑ 80 لاکھ ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کی گئی ہے۔ امریکی اور برطانوی سرمایہ کاروں کی جانب سے بھی پاکستانی معیشت پر اعتماد کا اظہار کیا گیا۔ ، امریکی سرمایہ کاری 11 کروڑ 10 لاکھ ڈالر، جب کہ برطانوی سرمایہ کاری 21 کروڑ 50 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
abc news
اسٹیٹ بینک
غیر ملکی سرمایہ کاری
پاکستانی معیشت
مختلف ممالک
امریکی اور برطانوی
صنعتی شعبوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.