عمران خان کی احتجاجی تحریک کا اعلان، پی ٹی آئی کی نئی حکمت عملی
عمران خان کی احتجاجی تحریک جیل سے شروع، علی ظفر کا بیان
عمران خانمجھے امید ہے عمران خان عید سے پہلے رہا ہوں گے، چیئرمین تحریک انصاف کا حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ پی ٹی آئی کے سینیٹر علی ظفر نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی وپارٹی امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں سینیٹر علی ظفر کا کہنا تھا کہ عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں عدلیہ اور ایگزیکٹو سے کوئی ریلیف نہیں مل رہا۔ ، ہمیں دیوار کے ساتھ لگایا گیا ہے، ہمارے پاس سڑکوں پر آنے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں بچا۔ انہوں نے کہا کہ ملک گیر تحریک کو بانی پی ٹی آئی جیل سے خود لیڈ کریں گے تاہم احتجاجی تحریک کا مرکز اسلام آباد نہیں ہوگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
breaking news
نیوز Pakistan news
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
پاکستان تحریک انصاف
عمران خان
اڈیالہ جیل
سینیٹر علی ظفر
سابق وزیراعظم عمران خان
احتجاجی تحریک شروع
تبصرے
Please keep the discussion respectful.