فیلڈ مارشل عاصم منیر کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی وجہ سے تاریخی کامیابی حاصل ہوئی: وزیراعظم
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں حاصل کی گئی تاریخی کامیابی، وزیراعظم کا خطاب
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے باعث تاریخی کامیابی ملی، وزیر اعظم وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے باعث تاریخی کامیابی ملی۔ کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ میں میں افسران سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج نے ہمیشہ شاندار خدمات انجام دی ہیں ۔ ، دوست ملکوں سے آئے مہمانوں کا خیر مقدم کرتے ہیں ، آپ کی یہاں موجودگی ہمارے بہترین تعلقات کی عکاس ہے۔ وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ قریبی دوست چاہتے ہیں پاکستان تجارت بڑھائے ، چین پاکستان کا ہر مشکل میں کام آنے والا دوست ملک ہے۔ ، سعودی عرب پاکستان کا بہترین دوست ہے ، خلیجی ممالک کے ساتھ پاکستان کے بہترین تعلقات ہیں۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ چیلنجز کا آہنی عزم کے ساتھ مقابلہ کیا ۔ ، معیشت ، اصلاحات اور انسداد دہشتگردی پر توجہ مرکوز ہے ، بہت جلد دہشتگردی کے ناسور کا خاتمہ کردیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
خلیجی ممالک
وزیر اعظم
سعودی عرب
وزیراعظم شہباز شریف
بہترین دوست
فیلڈ مارشل عاصم منیر
کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج
تبصرے
Please keep the discussion respectful.