ملک ریاض سمیت دیگر ملزمان کے غیرقانونی الاٹمنٹ میں وارنٹ گرفتاری جاری
نیب کی کارروائی: ملک ریاض اور ساتھیوں کے خلاف غیرقانونی الاٹمنٹ ریفرنس میں وارنٹ گرفتاری
غیرقانونی الاٹمنٹ ریفرنس میں ملک ریاض سمیت دیگر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری احتساب عدالت کراچی کی جانب سے زمینوں کی غیرقانونی الاٹمنٹ کے ریفرنس میں ملک ریاض سمیت دیگر ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے گئے۔ احتساب عدالت کی جانب سے بار بار طلبی کے باوجود ملک ریاض ، علی ریاض ، زین ملک اور دیگر ملزم عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔ جس کے بعد عدالت نے ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر د یے ہیں۔ قومی احتساب بیورو ( نیب ) کے مطابق ملزمان پر سرکاری زمینوں کو غیرقانونی ہتھیانے کا الزام ہے۔ نیب کے مطابق ملزمان نے سندھ حکومت کے اہلکاروں کے ساتھ ملی بھگت سے سرکاری زمینیں غیر قانونی منتقل کی۔ نیب کے مطابق ملزمان پر عوامی اعتماد کے مجرمانہ استحصال اور قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
latest news
breaking news
headlines
بیٹھک نیوز
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
احتساب عدالت
قومی احتساب بیورو
نیب
وارنٹ گرفتاری جاری
ملک ریاض
غیرقانونی الاٹمنٹ ریفرنس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.