یوکرین کا روسی فضائی اڈوں پر حملہ، اربوں ڈالر کے طیارے تباہ
یوکرین کا روسی فضائی اڈوں پر حملہ: مذاکرات سے قبل بڑی کارروائی
مذاکرات سے قبل یوکرین کے روسی فضائی اڈوں پر حملے، کئی بمبار طیارے تباہ یوکرین نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے روسی بمبار طیاروں کو تباہ کرنے کے لیے ایک بڑا حملہ کیا ہے جب کہ وہ ماسکو کے نمائندوں کے ساتھ استنبول میں ممکنہ جنگ بندی پر مذاکرات کی تیاری کر رہا ہے۔ یوکرین نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے روسی فضائی اڈوں پر کھڑے تقریباً 2 ارب ڈالر مالیت کے طیارے تباہ کیے ہیں یا انہیں نقصان پہنچایا ہے،۔ جو ہزاروں کلومیٹر دور واقع تھے، اسی دوران ایک تربیتی مرکز پر روسی فوج کے ایک حملے میں یوکرین کے کم از کم 12 فوجی ہلاک ہو گئے،۔ جس کے بعد یوکرینی زمینی افواج کے کمانڈر نے استعفیٰ دے دیا۔روس نے تصدیق کی کہ متعدد فوجی طیارے آگ کی لپیٹ میں آ گئے۔ جب یوکرین نے ایک بڑے پیمانے پر ڈرون حملہ کیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
یوکرین
کئی بمبار طیارے تباہ
ماسکو کے نمائندوں
فوجی طیارے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.