پنجاب پولیس کی ڈیرہ غازی خان میں کارروائی، 4خوارجی دہشتگرد ہلاک
ڈیرہ غازی خان میں خوارجی دہشتگردوں کا خاتمہ، صدر مملکت کا خراج تحسین
پنجاب پولیس کی ڈیرہ غازی خان میں کارروائی، 4خوارجی دہشتگرد ہلاک پنجاب پولیس نے ڈیرہ غازی خان میں کارروائی کرتے ہوئے 4خوارجی دہشت گرد ہلاک کر دیئے۔پولیس نے کوٹ مبارک کے علاقے میں کارروائی کی۔ ، فائرنگ کے تبادلے میں4دہشتگرد مارے گئے،پولیس ترجمان کا کہنا تھا کہ پولیس کو پنجاب، خیبر پختونخوا کے سرحدی علاقے کوٹ مبارک میں خوارجی دہشت گردوں کی نقل و حرکت کی اطلاع ملی۔ ترجمان نے کہا کہ پولیس نے علاقے کا محاصرہ کرکے آپریشن کا آغاز کیا تو خوارجی دہشتگرد بھاری اسلحہ کے ساتھ پولیس ٹیموں پر حملہ آور ہوئے۔ ، ٹیموں نے موثر کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کے مذموم عزائم کو خاک میں ملا دیااور 4 خوارجی دہشت گردوں کو انجام تک پہنچایا۔. صدر مملکت آصف علی زرداری نے ڈیرہ غازی خان میں کارروائی کے دوران4خوارج جہنم واصل کرنے پر پولیس کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
صدر مملکت آصف علی زرداری
پنجاب پولیس
ترجمان
4خوارجی دہشتگرد ہلاک
فائرنگ کے تبادلے
آپریشن کا آغاز
دہشتگرد بھاری اسلحہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.