مریم نواز کا اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کا حکم
اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل پر وزیراعلیٰ کا فوری ایکشن
مریم نواز کا اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کا حکم وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سے ایم ڈی اوورسیز پاکستانی فاؤنڈیشن افضال بھٹی نے ملاقات کی۔ جس میں افضال بھٹی نے پنجاب سے تعلق رکھنے والے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل اور امور کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔ ملاقات میں افضال بھٹی نے او پی ایس ہاؤسنگ سوسائٹی اور سکول کے معاملات سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر اوورسیز پاکستانی کمیشن پنجاب کو فعال اور متحرک بنانے کیلئے اقدامات پر بھی اتفاق کیا گیا۔ ، افضال بھٹی نے آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو مبارکباد دی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Hindi news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Urdu Magazine
Multan Urdu News
نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف
مریم نواز کا اوورسیز پاکستانیوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.