پنجاب میں غیرمعیاری فیول پر پابندی، پیٹرول پمپس کی چیکنگ شروع
محکمہ ماحولیات نےپنجاب میں غیرمعیاری فیول کے استعمال پر پابندی عائد کردی
محکمہ ماحولیات نےپنجاب میں غیرمعیاری فیول کے استعمال پر پابندی عائد کردی،ڈی جی ماحولیات نےنوٹیفیکشن جاری کردیا۔ نوٹیفیکشن کےمطابق معیاری تیل نہ استعمال کرنے والی گاڑیوں کا داخلہ سڑکوں پر بند کردیا گیا۔ ،کوئی پیٹرول پمپ اوگرا کےمنظور شدہ اسٹینڈرڈ کے بغیر پیٹرول، ڈیزل فروخت نہیں کرسکےگا،۔ پنجاب بھرمیں فیصلےکا اطلاق فوری ہوگا۔ سیکرٹری ماحولیات کاکہنا ہےکہ غیرمعیاری پیٹرول اورڈیزل فروخت کرنے والوں کیخلاف کارروائی بھی ہوگی۔ ،پنجاب بھر کےپیٹرول پمپس پرچیکنگ کا آغازکیاجائے گا۔ ،غیرمعیاری پیٹرول،ڈیزل فروخت کرنیوالوں کیخلاف ایکشن لیاجائیگا۔ ، غیرمعیاری پیٹرول، ڈیزل کے استعمال سے ماحولیاتی آلودگی میں اضافہ ہوتا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
India
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Current Affairs
Pakistan Today
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
پنجاب بھر
محکمہ ماحولیات
نوٹیفیکشن
سیکرٹری ماحولیات
پیٹرول پمپس پرچیکنگ
منظور شدہ اسٹینڈرڈ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.