ملیر جیل سے216قیدی فرار، ایک ہلاک،4 اہلکار زخمی
زلزلے کے دوران ملیر جیل سے قیدی فرار، پولیس کا آپریشن جاری
ملیر جیل سے216قیدی فرار، ایک ہلاک،4 اہلکار زخمی ملیر جیل سے متعدد قیدی فرار ہوگئے،قیدیوں کی گرفتاری کیلئے پولیس کا آپریشن جاری ہے،۔ کراچی میں زلزلے کے جھٹکوں کے دوران ملیر جیل سے 216 قیدی دیواریں توڑ کر فرار ہوئے۔ ملیر جیل کے باہر نامعلوم افراد نےشدید فائرنگ کی،نیشنل ہائی وے پر دونوں ٹریک ٹریفک کے لیے بند ہیں،پولیس نے فرار ہونے والے ایک قیدی کو پکڑلیا ۔ جیل حکام کے مطابق ملیر جیل میں سرکل نمبر چار اور پانچ سے 600 سے زائد قیدی بیرک سے باہر تھے ،216قیدی فرار ہوئے ۔ ،واقعے میں 80 قیدی گرفتار ہوئے،135سے زائد قیدی فرار ہوگئے،فرار قیدیوں کی تلاش جاری ہے۔ واقعے میں ایک قیدی ہلاک جبکہ تین زخمی ہوئے ،واقعے میں دو ایف سی اور دو پولیس اہلکار بھی زخمی ہو ئے ۔ ،زخمیوں کو طبی امداد کے لئے جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
today news paper
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
abc news
قیدیوں
ملیر جیل
80 قیدی
ایک قیدی ہلاک
تبصرے
Please keep the discussion respectful.