مضبوط بھارتی معیشت کے دعوئوں کاجنازہ نکل گیا، تیزی سے تنزلی کی طرف گامزن
بھارتی معیشت کی تنزلی، ایچ ایس بی سی کی چشم کشا رپورٹ
مضبوط بھارتی معیشت کے دعوئوں کا جنازہ نکل گیا۔ عالمی ادارے نے 11 سال کے دور ان بھارتی معیشت کی تباہی کی داستان دنیاکے سامنے کھول کررکھ دی۔ نام نہاد بھارتی تجزیہ کار آئے دن گھمنڈ اور تکبر میں خود کو ایک مضبوط معیشت کہتے نہیں تھکتے۔ مگر اب عالمی اداروں نے ان دعوئوں کا بھی جنازہ نکالنا شروع کردیاہے ۔ ایچ ایس بی سی نے بھارتی معیشت کے حوالے سے تفصیلی رپورٹ جاری کردی۔ مودی سرکار کی پی آر مشین جس تیزی سے کام کررہی ہے بھارتی معیشت اسی تیزی سے تنزلی کی جانب گامزن ہے ۔ دنیاکی سب سے بڑی بینکنگ اور فنانشل سروس ایچ ایس بی سی نے اس حوالے سے بھارتی دعوئوں کا خلاصہ کردیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
مودی سرکار
تفصیلی رپورٹ
مضبوط بھارتی معیشت
نام نہاد بھارتی تجزیہ کار
ایچ ایس بی سی
بھارتی معیشت
تیزی سے تنزلی
جنازہ نکل گیا
بھارتی دعوئوں
بڑی بینکنگ
فنانشل سروس ایچ ایس بی سی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.