ثنا یوسف قتل کیس: پیشکش مسترد ہونے پر قتل، آئی جی اسلام آباد کا انکشاف
ثنا یوسف قتل کیس: ملزم عمر حیات کے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات
ملزم ثنایوسف سے دوستی کرنا چاہتا تھا،مسلسل پیشکش مسترد ہونے پر انتہائی قدم اُٹھایا،آئی جی اسلام آباد کا دعوی آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی نےدعوی کیا ہے کہ ملزم ثنایوسف سے دوستی کرناچاہتاتھا،مقتولہ کی جانب سے مسلسل پیشکش مسترد ہونے پر عمر نے انتہائی قدم اُٹھایا۔ آئی جی اسلام آبادعلی ناصررضوی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاملزم عمر حیات میٹرک پاس ہے،۔ اسکے والد گرڈ 16کے ریٹائرڈ سرکاری ملازم ہیں،ثنا یوسف کا قتل سانحہ ہےکسی بھی بیٹی کا بے دردی سےقتل ہوجانا پولیس کیلئے چیلنج تھا۔ آئی جی علی ناصررضوی کا کہنا تھا کہ اسلام آبادپولیس نےکیس کوبہت پروفیشنل اندازمیں لیا۔ ،ثنایوسف کو2جون کو شام 5بجےملزم نے گھر کے اندر5گولیاں ماریں،۔ پولیس نے قتل کیس کی تفتیش کیلئے7ٹیمیں بنائیں،تفتیش کیلئے 113 کیمروں کی فوٹیجز حاصل کی گئیں۔ ،300 سے زیادہ کالز کا تجزیہ کیا گیا،سوشل میڈیا سمیت مختلف پہلوؤں کے حوالے سے تفتیش کی گئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
India
latest news
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
bbc news
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
سوشل میڈیا
پریس کانفرنس
آئی جی اسلام آباد
علی ناصر رضوی
ثنایوسف
آئی جی اسلام آباد کا دعوی
مسلسل پیشکش مسترد
پولیس کیلئے چیلنج
مختلف پہلوؤں
7ٹیمیں بنائیں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.