مظفرگڑھ میں چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث انٹرنیشنل گینگ کا سراغ لگا لیا گیا، وزیر مملکت برائے داخلہ
مظفرگڑھ میں چائلڈ پورنوگرافی گینگ کا سراغ، 10 بچے بازیاب، جرمن سرغنہ گرفتار
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں بچوں کا جنسی استحصال کرنے ( چائلڈ پورنوگرافی) اور ان کی ویڈیوز بناکر ڈارک ویب پر فروخت کرنے والے گینگ کا سراغ لگایا گیا۔ ، جس کا سرغنہ ایک جرمن باشندہ ہے، جبکہ دو افراد کو گرفتار اور 10بچوں کو بازیاب کرایا گیا ہے۔ اسلام آباد میں وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے ڈائریکٹر جنرل نیشنل کرائمز اینڈ انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ انٹرنیشنل گینگ، جس کا سرغنہ جرمن باشندہ ہے، کا سراغ لگایا گیا ہے، مظفر آباد میں بچوں کا جنسی استحصال کر رہا تھا۔ انہوں نے کہا کہ مظفرآباد میں ایک چھوٹا سا کلب بنایا گیا تھا۔ ، جہاں 6 سے 10 سال کے بچوں کو مختلف کھیل سکھانے کے لیے ایک سہولت بنائی گئی تھی، یہاں جدید ترین کیمرے بھی لگائے گئے تھے۔ طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ یہاں غریب گھرانوں کے بچوں کو پہلے پیسے دے کر اور پھر بلیک میل کرکے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ۔ اور ان کی ویڈیوز کو ڈارک ویب پر ہزاروں ڈالر کے عوض روزانہ کی بنیاد پر بیچا جاتا تھا۔ ، اور یہ قبیح سرگرمی دنیا بھر میں یہ گینگ لائیو آپریٹ کرتا تھا اور اس سارے معاملے کو اور لائیو ویڈیوز کو فروخت کرنے کا سارا کام ایک جرمن کررہا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
city news
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
وزیر مملکت برائے داخلہ
مظفرگڑھ
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری
جرمن باشندہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.