ملیر جیل سے قیدیوں کے فرار کا معاملہ، محکمہ جیل کے انتظامی قوانین تبدیل
ملیر جیل قیدی فرار کے بعد انتظامی قوانین میں اہم تبدیلیاں
کراچی: سندھ حکومت نے ملیر جیل میں پیش آنے والے واقعے کے بعد محکمہ جیل میں اہم انتظامی تبدیلیاں کردیں۔ محکمہ جیل میں انتظامی عہدوں پر تعیناتیوں کیلئے قوانین میں تبدیلیاں کی گئی ہیں ۔ جس سلسلے میں قائم مقام گورنر سندھ اویس قادر شاہ نے آرڈیننس کے اجرا کی منظوری دے دی۔ آرڈیننس کے ذریعے انتظامی اور رولز میں تبدیلیاں کی گئی ہیں ۔ جس کے تحت انسپکٹر جنرل جیل سمیت ڈی آئی جی اور جیل سپرنٹنڈنٹس کے عہدوں پر سول سروس کے افسران کی تعیناتیاں کی جا سکیں گی۔ واضح رہے کہ چند روز قبل کراچی کے علاقے ملیر میں آنے والے زلزلے کے باعث متعدد قیدی جیل سے فرار ہوگئے تھے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
سندھ حکومت
آرڈیننس
ملیر جیل
محکمہ جیل
محکمہ جیل کے انتظامی قوانین تبدیل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.