ایران نے امریکا کی یورینیم افزودگی کم کرنیکی تجویز مسترد کر دی
ایران امریکا یورینیم افزودگی تجویز پر سخت ردعمل
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے امریکا کی یورینیم افزودگی کی تجویز کو یکسر مسترد کر دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق آیت اللہ علی خامنہ ای نے ایک بیان میں کہا کہ امریکا کی جانب سے یورینیم کی افزودگی پر قدغن 100 فیصد قومی مفاد کے خلاف ہے۔ ایرانی سپریم لیڈر نے امریکا کی جانب سے جوہری پروگرام پر مذاکرات کے مطالبے کو رد کرتے ہوئے کہا کہ قومی آزادی کا مطلب یہ ہےکہ ملک امریکا کی گرین لائٹ کا انتظار نہ کرے۔ آیت اللہ علی خامنہ ای کا کہنا تھا یورینیم کی افزودگی ہمارے جوہری پروگرام کا اہم حصہ ہے اور دشمن نے اس پر نظر رکھی ہوئی ہے۔ ، بدتمیز اور مغرور امریکی لیڈر ایران سے جوہری پروگرام روکنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔ ، یہ ہوتے کون ہیں یہ فیصلہ کرنے والے کہ ایران کے پاس یورینیم افزودگی ہونی چاہیے یا نہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
ایران
ایرانی سپریم لیڈر
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای
یورینیم افزودگی
امریکی لیڈر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.