عیدِقرباں پر شہریوں سے زائد کرایوں کی وصولی، کراچی میں ٹرانسپورٹرز پر بھاری جرمانے عائد
عید پر زائد کرایہ وصولی پر 12 لاکھ روپے مسافروں کو واپس
کراچی میں عیدالاضحیٰ پر ٹرانسپورٹرز کی جانب سے زائد کرایوں کی وصولی کے خلاف شہری انتظامیہ نے کارروائیاں شروع کردیں ہیں، ۔ کرایوں کی مد میں اضافی وصولی پر ٹرانسپورٹرز پر بھاری جرمانے عائد کرنے کے ساتھ ساتھ گاڑیوں کی جانچ پڑتال بھی کی گئی۔ کمشنر کراچی نے عید کے موقع پر کراچی سے اندورون ملک جانے والے شہریوں سے اضافی کرایہ چارج کرنے والے ٹرانسپورٹرز پر 1 لاکھ 47 ہزار روپے کے جرمانے عائد کیے۔ ، اس دوران 543 گاڑیوں کی چیکنگ کی گئی جبکہ 140 گاڑیوں کو چلان بھی کیا گیا۔ ترجمان کمشنر کراچی کےمطابق شہریوں سے زائد کرایے وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز سے مجموعی طور پر 12لاکھ40 ہزار روپے اضافی کرایہ مسافروں کو واپس کروائے گئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
latest news
بیٹھک نیوز
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
کمشنر کراچی
شہریوں
ترجمان کمشنر کراچی
ٹرانسپورٹرز
گاڑیوں کی جانچ پڑتال
تبصرے
Please keep the discussion respectful.