سندھ کا ترقیاتی بجٹ خرچ نہ ہوا: 11 ماہ میں صرف 45 فیصد استعمال
سندھ کا ترقیاتی بجٹ خرچ نہ ہوا، منصوبے تاخیر کا شکار
سندھ میں ترقی کے دعوے ہوا ہوگئے، 11 ماہ میں نصف ترقیاتی بجٹ بھی خرچ نہ ہونے کا انکشاف سندھ حکومت کے ترقی کے بڑے بڑے دعوے ہوا ہوگئے، رواں مالی سال کے 11 ماہ مکمل ہوچکے،۔ لیکن صوبے کا آدھا ترقیاتی بجٹ بھی استعمال نہ ہوسکا۔ رواں مالی سال 25-2024 کے 11 ماہ کے دوران سندھ میں محض 45.27 فیصد ترقیاتی بجٹ ہی خرچ ہوسکا ہے، ۔ جب کہ غیر ترقیاتی بجٹ 73.68 فیصد ہی خرچ کر دیا گیا۔ترقیاتی بجٹ کے لیے مختص 493 ارب روپے میں سے 288 ارب جاری کیے گئے،۔ لیکن 204 ارب روپے خرچ ہوسکے ہیں، رواں مالی سال کے آخری ایک ماہ میں 223 ارب روپے خرچ کرنے ہیں۔ رواں مالی سال میں 4644 ترقیاتی منصوبوں کے لیے بجٹ مختص کیا گیا تھا، جن میں 4249 نامکمل اور 359 نئے منصوبے شامل ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
city news
Pakistan news
breaking news
news bulletin
head lines
Urdu News
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.