بھارت کی آبی جارحیت سے نمٹنے کیلئے اسحاق ڈار کی سربراہی میں کمیٹی قائم

بھارت کی آبی جارحیت سے نمٹنے کیلئے اسحاق ڈار کی سربراہی میں کمیٹی قائم

وزیراعظم شہباز شریف کا بھارت کی آبی جارحیت کے خلاف فوری کمیٹی بنانے کا اعلان

وزیر اعظم شہباز شریف نے بھارت کی آبی جارحیت سے نمٹنے کے لیے اسحاق ڈار کی سربراہی میں کمیٹی بنا دی۔ کمیٹی بھارتی آبی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے 72 گھنٹوں کے اندر اندر آبی منصوبوں کی سفارشات دے گی۔ کمیٹی نئے ڈیم بنانے کے لیے فنڈنگ کے حوالے سے حکمت عملی کا جائزہ بھی لے گی۔ اس کے علاوہ چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کمیٹی کے رکن ہوں گے۔ ، گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ اور آزاد کشمیر کے وزیراعظم بھی کمیٹی میں شامل ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.