ہندوتوا نظریے سے خطرات، بھارت میں اقلیتیں ظلم کا شکار: صدر پاکستان
ہندوتوا نظریے سے پورے خطے کو خطرات لاحق ہیں، صدر آصف زرداری
صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ بھارت میں اقلیتوں خصوصاً مسلمانوں اور عیسائیوں کو تعصب اور ظلم کا سامنا ہے، ہندوتوا نظریے سے پورے خطے کو خطرات لاحق ہیں۔ صدر آصف علی زرداری نے ایوان صدر میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنماؤں اور ورکرز سے ملاقات کی۔ عید کی مبارکباد دیتے ہوئے صدر مملکت نے کہا کہ ہمارے ورکرز ہماری قوت ہیں۔ ، مشکل وقت میں پارٹی کے ساتھ کھڑے رہے۔انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنے ملک اور دھرتی سے وفا کرنی ہے، ملکی ترقی کے لیے كام کرنا ہے۔ ، معیشت کو مضبوط بنیادوں پر استوار کرنے پر توجہ دینا ہوگی۔ صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان میں ترقی کرنے کی بے پناہ صلاحیت موجود ہے۔ ، زراعت ہماری معیشت کی بنیاد ہے، ملک کو زرعی شعبے کی بنیاد پر ترقی دینے کی ضرورت ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan
Hindi news
breaking news
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.