وفاقی بجٹ منظوری: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی بجٹ منظوری کا اہم اجلاس
وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی۔ جب کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کی منظوری دی گئی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا ۔ جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں، پینشن میں اضافے کی سفارشات کی حتمی منظوری دے دی گئی۔ وزیر داخلہ محسن نقوی بھی طویل عرصے بعد کابینہ اجلاس میں شریک ہوئے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کی منظوری دی ہے۔ وفاقی بجٹ میں نان فائلرز کے لیے مزید سخت اقدامات کیے جانے کا امکان ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی کیش خریداری کی حوصلہ شکنی کے لیے اقدامات کیے جاسکتے ہیں جبکہ ہر قسم کی کیش خریداری پر بھی اضافی ٹیکس کی تجویز ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
وزیراعظم شہباز شریف
وفاقی کابینہ
وزیر داخلہ محسن نقوی
منظوری دے دی
وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.