پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی ٹیرف پر باضابطہ مذاکرات کی تیاری مکمل
پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی ٹیرف مذاکرات کا آغاز جلد
پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی تعلقات میں اہم پیش رفت متوقع ہے۔ ، کیونکہ دونوں ممالک جلد ہی محصولات (ٹیرف) سے متعلق باضابطہ مذاکرات کا آغاز کرنے جارہے ہیں۔ سفارتی ذرائع نے بتایا کہ پاکستان کا ایک اعلیٰ سطح کا تجارتی وفد اس ہفتے واشنگٹن پہنچ رہا ہے۔ تاکہ حال ہی میں عائد کردہ امریکی محصولات اور اس سے متعلق اقتصادی امور پر امریکی حکام سے مذاکرات کرسکے۔ تین روزہ دورہ اسلام آباد اور واشنگٹن کے درمیان اعلیٰ سطح کے روابط کے سلسلے کی تازہ ترین کڑی ہوگا ۔ جو کہ گزشتہ ماہ بھارت اور پاکستان کے درمیان فوجی کشیدگی کے بعد خطے کی نازک سیکیورٹی صورتحال کے تناظر میں ہورہا ہے۔ وفد کی قیادت سیکریٹری تجارت جواد پال کریں گے،۔ جب کہ وفد میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے سینئر حکام اور توانائی و اطلاعاتی ٹیکنالوجی کے شعبوں کے نمائندے بھی شامل ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
مذاکرات
سفارتی ذرائع
امریکی حکام
امریکی محصولات
اہم پیش رفت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.