کیا بجلی مزید مہنگی ہوگی؟ حکومت کا بجٹ میں اضافی سرچارج لگانے کا فیصلہ
کیا بجلی مزید مہنگی ہوگی؟ بجلی پر اضافی سرچارج کی تیاری
اسلام آباد: حکومت نے آئندہ مالی سال 2025-26 کے بجٹ میں بجلی کے صارفین پر اضافی مالی بوجھ ڈالنے کی تیاری کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق نئے مالی سال کےبجٹمیں بجلی صارفین پر اضافی سرچارج عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں بجلی مزید مہنگی ہو سکتی ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ حکومت بجلی کے بلوں پر عائد سرچارج بڑھانے کے لیے نیپرا ایکٹ میں ترامیم کرنے کا ارادہ رکھتی ہے،۔ جس سے اسے بلوں میں اضافی چارجز عائد کرنے کا اختیار حاصل ہو جائے گا۔ بجٹ میں موجودہ 10 فیصد سرچارج کی حد ختم کرنے کی تجویز دی گئی ہے،۔ جس کے بعد حکومت مخصوص مدت اور کیس ٹو کیس بنیاد پر اضافی سرچارج عائد کر سکے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
Pakistan news
Multan news
India
latest news
breaking news
news bulletin
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
صارفین
بجلی کے بلوں
بجلی مزید مہنگی ہوگی؟
سرچارج
سرچارج عائد
تبصرے
Please keep the discussion respectful.