پنجاب میں شدید ہیٹ ویو، بھکر میں پارہ 50 ڈگری سینٹی گریڈ کو چھو گیا
پنجاب میں شدید ہیٹ ویو، ہسپتالوں میں ایمرجنسی اقدامات شروع
منگل کے روز پنجاب کے شہر بھکر میں درجہ حرارت 50 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا، جو اس موسم میں صوبے کا سب سے زیادہ درجہ حرارت ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کا کہنا تھا کہ یہ شدید موسمی حالات ایک وسیع ہیٹ ویو کا حصہ ہیں،۔ جو 13 جون تک جاری رہنے کا امکان ہے اور درجہ حرارت معمول سے 5 سے 7 ڈگری زیادہ رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کو نورپور تھل میں درجہ حرارت 49 ڈگری جبکہ گوجرانوالہ، حافظ آباد، کروڑ (ضلع لیہ) اور منڈی بہاالدین میں درجہ حرارت 48 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔ انتظامیہ کی جانب سے عوامی مقامات اور بس اڈوں پر پینے کا ٹھنڈا پانی فراہم کیا جا رہا ہے، ۔ ہسپتالوں میں ہیٹ اسٹروک ایمرجنسی کاؤنٹرز قائم کیے گئے ہیں۔ اور گرمی سے متعلق بیماریوں کے علاج کے لیے طبی سامان فراہم کر دیا گیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
محکمہ موسمیات
درجہ حرارت
شدید ہیٹ ویو
صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.