کھیل محض تفریح نہیں، بچوں کے ذہنی اور تخلیقی نشوونما کی بنیاد ہے: مریم نواز
بچوں کی ذہنی نشوونما میں کھیل کی اہمیت: مریم نواز کا پیغام
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہنستا کھیلتا بچہ خوشی کی علامت ہے، بچوں کا کھیلنا محض تفریح نہیں، ذہنی، جذباتی اور تخلیقی نشوونما کی بنیاد ہے۔ انٹرنیشنل ڈے آف پلے (International Day of Play) پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ ہر بچے کو نہ صرف تعلیم بلکہ کھیلنے، سیکھنے اور بے فکری سے مسکرانے کا حق حاصل ہے،۔ افسوس کہ کشمیر اور فلسطین کے بچے کھیل سمیت دیگر تمام بنیادی حقوق سے محروم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف سینٹر آف ایکسیلینس فار ارلی چائلڈ ہوڈ ایجوکیشن میں کھیل کے ذریعے بھی بچوں کو تعلیم دی جا رہی ہے- ، ایسا ماحول اور معاشرہ بنا رہے ہیں جہاں ہر بچہ محفوظ، آزاد ، کھیلنے، سیکھنے اور بڑھنے کے مساوی مواقع سے فیض یاب ہو۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
breaking news
news bulletin
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
مریم نواز
کشمیر اور فلسطین
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف
بنیادی حقوق سے محروم
تخلیقی نشوونما
تبصرے
Please keep the discussion respectful.