بھارت میں مسلمانوں کی جبری بے دخلی کے خلاف عالمی ردعمل
بھارت سے مسلمانوں کی جبری بے دخلی نے عالمی برادری کو تشویش میں مبتلا کردیا
بھارتی ریاست آسام میں مسلمانوں کے جبری بے دخلی کے واقعات نے عالمی سطح پر تشویش کی لہر دوڑادی ہے۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق حالیہ دنوں میں متعدد بھارتی مسلمانوں کو بغیر کسی قانونی عمل کے بنگلہ دیش کی سرحد پار دھکیل دیا گیا ہے،۔ جس پر انسانی حقوق کی تنظیموں اور مقامی وکلاء نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔ آسام میں پولیس اور بارڈر فورسز کی جانب سے درجنوں بھارتی مسلمانوں کو بندوق کے زور پر ملک بدر کیا گیا ہے۔ ان افراد میں شونا بانو اور رحیمہ بیگم جیسے شہری شامل ہیں،۔ جو بھارتی شہری ہونے کے باوجود غیر قانونی مہاجر قرار دیے گئے اور انہیں بنگلہ دیش کی سرحد پر دھکیل دیا گیا۔ ان افراد کو دو دن تک کھلے میدانوں میں بھوکے، پیاسے اور کیڑوں میں گزارنے پر مجبور کیا گیا،۔ جس سے ان کی زندگیوں کو شدید خطرات لاحق ہوئے۔ اس دوران نہ کوئی وضاحت دی گئی اور نہ ہی قانونی عمل کی پیروی کی گئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
عالمی برادری
بھارتی ریاست آسام
غیر ملکی نشریاتی ادارے
مسلمانوں کی جبری بے دخلی
تشویش میں مبتلا کردیا
عالمی سطح پر تشویش کی لہر
غیر قانونی مہاجر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.