پنجاب حکومت کا بجٹ 13 جون کو پیش کرنےکا فیصلہ
پنجاب حکومت کا بجٹ: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کی تجویز
لاہور: پنجاب حکومت نے نئے مالی سال کا بجٹ 13 جون کو پیش کرنےکافیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی اہداف سامنے آنےکے بعد پنجاب حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کوحتمی شکل دیناشروع کردی ہے اور بجٹ 13 جون کا پیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ پنجاب کے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہ لگانےکی تجویزہے جب کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں موجودہ ٹیکس کی شرح میں اضافہ کم رکھاجائےگا۔ ذرائع کے مطابق ریونیو اتھارٹی نان ٹیکس پیئر شعبوں کو شامل کرنے کی تجویز دےگی اورہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کی تجویز ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
پنجاب حکومت
آئندہ مالی سال
نئے مالی سال
بجٹ 13 جون کو پیش
نان ٹیکس پیئر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.