ایئرانڈیا کا مسافر طیارہ حادثہ: احمد آباد میں تباہی، جانی نقصان کا خدشہ
ایئرانڈیا کا مسافر طیارہ حادثہ | احمد آباد میں سانحہ، اہم شخصیات سوار
ھارتی ریاست گجرات کے احمد آباد ایئرپورٹ کے قریب ایئر انڈیا کا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں متعدد ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایئرانڈیا کی فلائٹ نمبر اے آئی 171 بھارتی ریاست گجرات کے احمد آباد ایئرپورٹ سے لندن (برطانیہ) کیلئے روانہ ہوئی تھی۔ ، حادثہ ٹیک آف کے دوران پیش آیا، طیارے میں دو پائلٹ اور عملے کے 10 ارکان سمیت 254 افراد سوار تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثے کے شکار طیارے میں سابق وزیراعلیٰ گجرات وجے روپانی، 169 بھارتی شہری، 53 برطانوی، ایک کینیڈین اور 7 پرتگالی شہریوں سمیت 11 بچے بھی موجود تھے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ طیارہ آبادی پر گر کر تباہ ہوا اور حادثے میں ہلاکتیں بڑھنے کا بھی خدشہ ہے۔ ، طیارہ حادثے کے بعد جائے حادثہ کی ویڈیوز بھی سامنے آئی ہیں جس میں دھواں اٹھتا دیکھا جاسکتا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Editorial
Essay women day
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
بھارتی میڈیا
میڈیا رپورٹس
بھارتی ریاست
طیارہ حادثے
احمد آباد ایئرپورٹ
مسافر طیارہ گر کر تباہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.