جنوبی افریقہ میں شدید برفباری اور سیلاب سے 49 افراد ہلاک، مکانات تباہ
جنوبی افریقہ میں برفباری اور سیلاب | درجنوں مکانات تباہ، بجلی کا بحران
جنوبی افریقہ میں بدترین موسمی حالات کے باعث دوصوبوں میں شدید برفباری اور سیلاب سے 49 افراد ہلاک اور درجنوں مکانات تباہ ہوچکے ہیں۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق جنوبی افریقہ کی ریاست مشرقی کیپ میں شدید برفباری سے نظام زندگی متاثر ہوکر رہ گیا،۔ مختلف حادثات میں 49 افراد ہلاک جبکہ 5 لاکھ گھر بجلی سے محروم ہوگئے۔ خبر ایجنسی نے مزید بتایا کہ بچوں کو اسکول لے کر جانے والی بس سیلابی ریلے میں بہہ گئی،۔ 3 بچوں کو بچا لیا گیا، بس پر سوار بچوں کی تعداد معلوم نہ ہوسکی، دوسرے صوبے میں سیلابی پانی میں بہہ کر متعدد افراد ہلاک ہوگئے،7- کی لاشیں برآمد کر لی گئیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Pakistan
India
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.