بھارت نے پاکستان کا پانی روکا تو اس کے ساتھ جنگ ہوگی، بلاول بھٹو
بھارت نے پاکستان کا پانی روکا، بلاول بھٹو نے سخت موقف اختیار کر لیا
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نےکہا بھارت نےپاکستان کا پانی روکا تو اس کے ساتھ جنگ ہوگی۔ پاکستان کےسفارتی مشن کےسربراہ بلاول بھٹو نے برطانوی میڈیاکو انٹرویو دیتے ہوئےکہا پاکستان کامؤقف سچ پرمبنی اور بہت تگڑا ہے۔ ،اس لیےجہاں جاتے ہیں لوگ توجہ سےہمارا موقف سنتے ہیں۔ ،دہشت گردی کے خلاف ہمارے اقدامات سے امریکا اور باقی دنیا واقف ہے۔ اس لیےفیٹف کے گرے لسٹ سے ہمارا نام نکالا گیا۔ بلاول بھٹو نےکہا بانی پی ٹی آئی کی سیاست غیرجمہوری اور غیر پارلیمانی رہی ہے۔ اس لیے وہ آج بھی سیاست دانوں کے بجائے اسٹبلشمنٹ سے بات کرنے کے خواہشمند ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
newspaper
epaper
epaper today
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
بلاول بھٹو
دہشت گردی
سفارتی مشن
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو
تبصرے
Please keep the discussion respectful.