صارفین کیلئے اچھی خبر بجلی 4.69 روپے سستی ہونیکا امکان
کے الیکٹرک کی درخواست، بجلی کی قیمت میں کمی متوقع
شہر قائد کے بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر، ایک ماہ کیلئے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 69 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان ہے۔ کے الیکٹرک نے نیپرا میں بجلی سستی کرنے کی درخواست دائر کردی۔ کے الیکٹرک کے بجلی ٹیرف میں کمی اپریل کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگی گئی ہے۔ کے الیکٹرک کی درخواست پر نیپرا 19 جون کو سماعت کرے گا- ، درخواست منظور ہونے کی صورت میں صارفین کو 7 ارب 17 کروڑ روپے سے زائد کا ریلیف ملے گا۔ حتمی اعداد و شمار نیپرا کی سماعت اور ڈیٹا کی جانچ پڑتال کے بعد سامنے آئیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
breaking news
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.