اسٹیٹ بینک کامانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 16 جون کو طلب
اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 16 جون کو طلب کر لیا
سٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 16 جون کو طلب کر لیاہے ۔ سٹیٹ بینک کے مطابق مانیٹری پالیسی پیر کی شام جاری کی جائے گی۔ ، مانیٹری پالیسی اجلاس کی صدارت گورنر سٹیٹ بینک کریں گے۔ ، نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان بذریعہ پریس ریلیز کیا جائے گا۔ ماہرین کا کہناہے کہ مانیٹری پالیسی میں شرح سود برقرار رہنے کا امکان ہے ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.