بھارت میں طیارہ حادثے کے بعد بوئنگ کمپنی کے شیئرز گر گئے
بھارت میں طیارہ حادثہ اور بوئنگ کے شیئرز، سرمایہ کاروں میں بےچینی
بھارت میں طیارہ حادثے کے بعد بوئنگ کمپنی کے شیئرز گر گئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق پری مارکٹ شیئرزکی مالیت 214 سے کم ہوکر 198 پرآگئی۔ ،پری مارکٹ شیئرز کی قیمت میں 7 فیصد سے زائد کمی دیکھی گئی۔ واضح رہے کہ بھارتی شہر احمد آباد میں مسافر طیارہ گر کرتباہ ہو گیا ہے،طیارے میں 242 مسافر سوار تھے،۔ جس میں 30 ہلاکتوں کی تصدیق ہوگئی ہے۔ طیارے میں169 بھارتی، 53 برطانوی، ایک کینیڈین اور 7 پرتگالی مسافر سوار تھے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
India
breaking news
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
طیارہ حادثے
غیرملکی میڈیا رپورٹس
پری مارکٹ شیئرز
مارکٹ شیئرز
بوئنگ کمپنی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.