بھارتی طیارہ گرنے سے ہاسٹل میں موجود 3 ڈاکٹر ہلاک، 45 زخمی
احمد آباد: بھارتی طیارہ گرنے سے 3 ڈاکٹر ہلاک، 45 زخمی
بھارتی شہر احمد آباد میں مسافر طیارے کو حادثہ پیش آیا ہے، طیارہ ڈاکٹروں کے ایک ہاسٹل پر گرا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مسافر طیارہ گرنے سے ہاسٹل میں موجود 3 ڈاکٹر ہلاک جبکہ 45 ڈاکٹر زخمی ہو گئے۔ واضح رہے کہ بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے طیارے میں سوار تمام 242 افراد ہلاک ہو گئے۔ طیارے نے لندن کےلیے اُڑان بھری تھی کہ حادثے کا شکار ہو گیا۔ ، طیارہ ڈاکٹروں کے ہاسٹل کی عمارت پر گرا ہے، مسافر طیارے میں 230 مسافر اور عملے کے 12 ارکان سوار تھے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
breaking news
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.