ایران نے جوابی کارروائی کی تو اسرائیل کا دفاع کریں گے، ڈونلڈ ٹرمپ
ایران کی جوابی کارروائی اور امریکی مؤقف: ٹرمپ کا واضح اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل پر ایران کی جانب سے جوابی کارروائی کی گئی۔ تو امریکا، اسرائیل کے دفاع کے لیے تیار ہے۔امریکی نشریاتی ادارے ’فاکس نیوز‘ کو دیے گئے انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے انکشاف کیا کہ انہیں اسرائیلی کارروائی کے بارے میں پیشگی اطلاع دی گئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ ایران کے پاس ایٹم بم نہیں ہونا چاہیے اور ہم چاہتے ہیں کہ وہ مذاکرات کی میز پر واپس آئے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے امید ظاہر کی کہ ایران اپنے جوہری پروگرام پر نظرِ ثانی کرے گا اور امریکا کے ساتھ مذاکرات کا راستہ اختیار کرے گا۔ امریکی صدر نے اس بات پر زور دیا کہ اگر ایران نے جوابی کارروائی کی تو امریکا، اسرائیل کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
headlines
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
ڈونلڈ ٹرمپ
جوابی کارروائی
ط
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
ایٹم بم
اسرائیل کا دفاع
تبصرے
Please keep the discussion respectful.