مسلم امہ متحد نہ ہوئی تو سب کی باری آئے گی:خواجہ آصف
مسلم امہ متحد نہ ہوئی تو سب کی باری آئے گی: خواجہ آصف کا انتباہ
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اسرائیل فلسطین میں مظالم ڈھارہا ہے،کسی مسلم ملک کی جانب سے اسرائیلی مظالم پر کوئی آواز نہیں اٹھی۔ ،غیر مسلم ممالک کی جانب سے اسرائیل کیخلاف آوایں اٹھائی گئیں۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ چند ہفتے قبل بھارت نے پاکستان کیخلاف جارحیت کی،اپنے سے 5گنا بڑے ملک کو ہم نے شکست دی،۔ اپنی افواج کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں،اسرائیل نے ایران پر حملہ کیا،ابھی بھی جنگ جاری ہے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ اسرائیل نے یمن،ایران،فلسطین کو ٹارگٹ بنایا ہوا ہے۔ ،ہر مشکل میں ایرانی بھائی کے ساتھ ہیں،پاکستان کا ایران سے دیرینہ اور بے مثال رشتہ ہے۔ ،مسلم امہ کو موجودہ حالات میں متحد ہونا پڑے گا،مسلم امہ متحد نہ ہوئی تو سب کی باری آئے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
India
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف
مسلم امہ
غیر مسلم ممالک
اسرائیلی مظالم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.