امریکا ایران اوراسرائیل کےدرمیان جنگ میں شامل نہیں:امریکی صدر ٹرمپ
امریکا ایران اسرائیل جنگ سے دور، جوہری معاہدے پر بات چیت جاری: ٹرمپ
ڈونلڈٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران اوراسرائیل جنگ بندی کرسکتے ہیں۔ ، امید ہے کہ ایران اوراسرائیل کے درمیان معاہدہ ہوسکتا ہے۔ ٹرمپ نے کہاکہ امریکا ایران اوراسرائیل کےدرمیان جنگ میں شامل نہیں۔ ،ایران کبھی بھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرسکتا،امریکا اسرائیل کے دفاع میں اس کی حمایت جاری رکھ گا۔ ڈونلڈٹرمپ کی امریکی ٹی وی کی صحافی ریچل سکاٹ سے آف کیمراگفتگو میں کہنا تھا کہ ممکن ہے ہم اسرائیل ایران جنگ میں شامل ہوجائیں۔ ،امریکا فی الحال اسرائیل ایران جنگ میں شامل نہیں۔ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ جوہر ی معاہدے پر بات چیت جاری ہے۔ ،پیوٹن اگر ثالثی کرنا چاہتے ہیں امریکا مدد کرے گا۔ دوسری جانب ٹرمپ انتظامیہ نے36ممالک پر سفری پابندیوں کوبڑھانے پرغور شروع کردیا ہے ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Urdu Magazine
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
ڈونلڈٹرمپ
ٹرمپ
جوہری ہتھیار
امریکی صدر ٹرمپ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.