پنجاب کا بجٹ ٹیکس فری ہوگا، جلد بلدیاتی الیکشن ہونگے: عظمیٰ بخاری
پنجاب کا ٹیکس فری بجٹ: وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا اعلان
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب کا بجٹ ٹیکس فری ہوگا، عوام پر کوئی ٹیکس نہیں لگایا گیا۔ بلدیاتی انتخابات جلد ہوں گے۔ صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے تمام ٹیکس تجاویز کو مسترد کر دیا ہے ، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشنز میں اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے تیاری مکمل ہے، جلد بلدیاتی الیکشن کرائیں گے۔ ، پچھلی حکومت نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات ختم کر دیئے تھے۔ ، جب بھی پنجاب میں بلدیاتی الیکشن ہوئے تو وہ مسلم لیگ ن نے ہی کرائے۔ ان کا کہنا تھا کہ پہلے ڈویلپمنٹ بھی امیر کیلئے کچھ اورغریب کیلئے کوئی اور ہوتی تھی۔ ، پنجاب کے 64 شہروں میں سڑکیں اور گلی محلوں میں کام ہوگا، پنجاب حکومت ماڈل ویلج بنانے جا رہے ہیں۔ ، پنجاب کے کئی شہروں میں نئی سڑکیں اور گلیاں بنیں گی، پنجاب کے 1800 دیہات کسی شہر سے کم نہیں ہوں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.