وزیراعظم کا فنانس بل میں تاجروں کو گرفتار کرنے کی تجویز کا نوٹس
فنانس بل میں تاجروں کی گرفتاری پر ملک بھر میں ردعمل، وزیراعظم کا اجلاس
فنانس بل 2025 میں (ایف بی آر) کو ٹیکس فراڈ کے الزامات پرتاجروں کی گرفتاری کے اختیارات دیےجانے کی تجویز پر ملک بھرمیں شدید ردعمل سامنے آرہا ہے۔ ، اسی حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف نے اس معاملے پر نوٹس لیتے ہوئے اپنی معاشی ٹیم کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے۔ وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں وزیرخزانہ،وزیر قانون،چیئرمین ایف بی آر نےشرکت کی۔ ، اجلاس میں شہباز شریف کو ٹیکس فراڈ کرنے والے تاجروں کی گرفتاری اور 10 سال تک قید کی تجویز پر بریفنگ دی گئی۔ خیال رہے کہ پاکستان بزنس کونسل نے وزیر اعظم کو باقاعدہ خط لکھ کر ایف بی آر کے اختیارات پر نظرثانی کا مطالبہ کیا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
breaking news
news bulletin
headlines
بیٹھک نیوز
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
وزیراعظم کا فنانس بل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.