پیٹرولیم مصنوعات کے وافر ذخائر موجود، فوری بحران کا خطرہ نہیں، وزارت خزانہ
پیٹرولیم مصنوعات کے وافر ذخائر موجود، حکومت مطمئن
وزارت خزانہ کے مطابق فی الحال ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے وافر ذخائر موجود ہیں، اس حوالے سے کسی فوری بحران کا خطرہ نہیں۔ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کمیٹی اجلاس میں علاقائی کشیدگی کے تناظر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا جائزہ لیا گیا۔ شرکاء کو بتایا گیا کہ فی الحال ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے وافر ذخائر موجود ہیں، جس پر کمیٹی نے اطمینان کا اظہار کیا۔ ایران پر اسرائیلی حملے کے بعد خطے میں کشیدگی، عالمی منڈی میں تیل قیمتوں میں اتار چڑھاؤ پر غور کیا گیا۔ بدلتے حالات کے پیش نظر صورتحال کی مسلسل نگرانی پر زور دیا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
وزارت خزانہ
پیٹرولیم مصنوعات
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب
اتار چڑھاؤ پر غور
مسلسل نگرانی پر زور
تبصرے
Please keep the discussion respectful.