ججز اپنی صفوں میں طاقت کے سامنے ہتھیار ڈالنے والوں کی نشاندہی کریں، جسٹس منصور علی شاہ
طاقت کے سامنے ہتھیار ڈالنے والے ججز آئینی وفاداری کے منافی: سپریم کورٹ
جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا ہے کہ ججز اپنی صفوں میں طاقت کے سامنے ہتھیار ڈالنے والوں کی نشاندہی کریں۔ ججز اخلاقی وضاحت اور ادارہ جاتی جرأت کے ساتھ ایسا کر سکتے ہیں۔ سروس کیس میں عدلیہ سے متعلق اہم فیصلے میں جسٹس منصور علی شاہ نے قرار دیا کہ ججز کا فرض ہے اپنی صفوں میں طاقت کے سامنے ہتھیار ڈالنے والوں کی نشاندہی کریں۔ ، اندر سے تنقید آئین کی وفاداری کی جڑ ہے، بے وفائی نہیں۔ ، ایسے لوگوں کو للکارنا عدالتی ادارے کی خدمت کی اعلیٰ ترین شکل ہے۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ججز کو دیانتداری اور جرأت کے ساتھ کام کرنا ہےؤ ، ججز کو اندرونی اور بیرونی تمام تجاوزات کا مقابلہ کرنا ہے، ججز کو عدلیہ اور قانون کی حکمرانی کو پامال کرنے کے خطرات کا مقابلہ کرنا ہے۔ ، ججوں کو چھوٹے، قلیل المدتی فوائد کے لالچ کا شکار نہیں ہونا چاہیے۔ ایسے فوائد محض وہم اور عارضی ہوتے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.