ایران-اسرائیل جنگ کو ختم کرانے میں ثالثی کا کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہوں، روسی صدر
پیوٹن کی ایران اسرائیل ثالثی کی پیشکش: روس امن کیلئے تیار
روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ ماسکو اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری تنازع کو ختم کرانے میں ثالثی کا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے بین الاقوامی خبررساں اداروں کے سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک نازک معاملہ ہے۔ ، مگر میری رائے میں اس کا حل نکالا جا سکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ماسکو اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری تنازع کو ختم کرانے میں ثالثی کا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔ اور ایک ایسا معاہدہ ممکن ہے جس کے تحت تہران کو پُرامن جوہری پروگرام جاری رکھنے کی اجازت دی جا سکے۔ جب کہ اسرائیل کے سلامتی خدشات کو بھی دور کیا جا سکے۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ اگر اسرائیل ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو قتل کر دے تو روس کا ردعمل کیا ہوگا؟ جس پر انہوں نے جواب دینے سے انکار کرتے ہوئے کہا ’میں ایسی کسی ممکنہ صورتحال پر بات کرنا بھی نہیں چاہتا‘۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
latest news
breaking news
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
روسی صدر
روسی صدر ولادی میر پیوٹن
ماسکو اسرائیل اور ایران
سینئر صحافیوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.