ڈیجیٹل معیشت کی جانب اہم پیش رفت، وزیراعظم نے اعلیٰ سطح کی کمیٹی قائم کردی
ڈیجیٹل معیشت کی جانب پیش رفت، کیش لیس اکانومی کا نیا دور
وزیراعظم شہباز شریف نے کیش لیس اکانومی اور ڈیجیٹل معیشت کو فروغ دینے کے لیے اعلیٰ سطح کی کمیٹی قائم کردی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کی معیشت کو مکمل طور پر ڈیجیٹل اور کیش لیس بنانے کے لیے ایک بڑا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے ایک اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دی ہے جس کی سربراہی وہ خود کریں گے۔ ، یہ کمیٹی ہر ہفتے ڈیجیٹل معیشت کے فروغ اور اس ضمن میں کیے جانے والے اقدامات کا جائزہ لے گی۔ اس حوالے سے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم نے متعلقہ حکام کو ہدایت دی کہ پالیسی اقدامات کے ذریعے ڈیجیٹل رقم کی منتقلی اور ادائیگیوں کو فروغ دیا جائے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
وزیراعظم شہباز شریف
ڈیجیٹل معیشت
اعلیٰ سطح
کیش لیس
ڈیجیٹل رقم کی منتقلی
ادائیگیوں کو فروغ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.