امریکا اسرائیل کے دفاع میں جنگ میں کودا تو ایران تیار ہے، نائب وزیر خارجہ
ایران امریکا کی مداخلت کے لیے تیار: نائب وزیر خارجہ کا انتباہ
ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے امریکا کو خبردار کیا کہ اگر اس نے اپنے اتحادی اسرائیل کی حمایت میں جنگ میں مداخلت کی تو ایران اپنے دفاع کے لیے تیار ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق سرکاری ٹی وی کے مطابق نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا کہ اگر امریکا صیہونی حکومت کے حق میں میدان میں سرگرم ہونا چاہتا ہے۔ ، تو ایران کو مجبوراً اپنے وسائل استعمال کرنا ہوں گے تاکہ جارحین کو سبق سکھایا جا سکے اور قومی سلامتی اور مفادات کا دفاع کیا جا سکے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یقینی طور پر ہمارے فوجی فیصلہ سازوں کے پاس تمام ضروری آپشنز میز پر موجود ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
قومی سلامتی
صیہونی حکومت
نائب وزیر خارجہ
امریکا اسرائیل
کاظم غریب آبادی
مفادات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.