اسرائیلی وزیر دفاع کی آیت اللہ خامنہ کے قتل کی دھمکی
آیت اللہ خامنہ کے قتل کی دھمکی: اسرائیل کا ایران کو سخت پیغام
آج کے حملے کا بدلہ آیت اللہ خامنہ کے قتل سے سے لیا جائے گا،اسرائیلی وزیردفاع اسرائیلی وزیردفاع نے ایرانی سپریم لیڈر کے قتل کی دھمکی دیدی۔ اسرائیلی وزیردفاع نے اپنےبیان میں کہا کہ ایران کی جانب سے آج کیے جانے والے تازہ حملوں کا بدلہ آیت اللہ خامنہ کے قتل سے لیا جائے گا۔ ،اسرائیل ایران کے اسٹریٹجک اہداف کو نئے طریقے سے نشانہ بنائے گا۔ اس سے قبل ایران کے تازہ حملوں پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ ایران کو اسپتال پر حملے کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔ ،ایرانی میزائلوں نے سروکا اسپتال اور وسطی اسرائیل میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
India
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو
ایرانی میزائلوں
اسرائیلی وزیردفاع
آیت اللہ خامنہ
حملے کی بھاری قیمت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.