ایران نے صرف اسرائیل کو جواب دیا، عراقچی
ایران نے صرف اسرائیل کو جواب دیا، ایٹمی ہتھیاروں کی تردید
اب تک صرف اسرائیل کوجواب دیا،اس کی مدد کرنے والوں کو نہیں،عباس عراقچی ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے ایران کے پاس جوہری ہتھیارنہیں لیکن تمام فریقین کیساتھ سفارتکاری کیلئے تیار ہیں۔ عباس عراقچی نے کہا کہ ہم نے کبھی ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش نہیں کی اور نہ کرینگے۔ ، ایران ایٹمی ہتھیار چاہتا تو اسرائیلی جارحیت ایک بہترین بہانہ ہو سکتا تھا۔ ، ایران صرف اپنی حفاظت کے لیے کارروائی کرتا ہے۔ ایرانی وزیرخارجہ نے کہا کہ ایران نے اب تک صرف اسرائیل کوجواب دیا، اس کی مدد کرنے والوں کو نہیں ۔ ایران صرف اپنی حفاظت کے لیے کارروائی کرتا ہے۔ ایران بہادری اور فخر کے ساتھ اپنے دفاع کا حق استعمال کرے گا۔ ، دشمنوں کو سنگین غلطی کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
ایرانی وزیرخارجہ
عباس عراقچی
جوہری ہتھیار
ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی
ایران بہادری اور فخر
سفارتکاری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.